
ایس۔ ایس پولس کے ایک اہلکار کے پیچھے جرمن بچے کرسٹل ناخٹ (ٹوٹے شیشوں کی رات) کے دوران زیون سناگاگ کی اشیاء نذر آتش ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ زیون، جرمن، 10 نومبر 1938۔ تصویریں »
کرسٹل ناخٹ کے دوران اوبریم شٹٹ (جنوبی جرمنی کا ایک قصبہ) میں ایک یہودی عبادت گاہ جل رہی ہے۔ اوبریم شٹٹ، جرمنی، 10-9 نومبر 1938۔ تصویریں »
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے ہوئے شیشے کی رات") کے دوران یہودی ملکیت کی دکان تباہ کردی گئی۔ برلن، جرمنی، نومبر 1938۔ تصویریں »
کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے ہوئے شیشے کی رات") کے دوران یہودی عبادت گاہ تباہ کردی گئی۔ ڈارٹ منڈ، جرمنی، نومبر 1938۔ تصویریں »
21 سے 23 جنوری تک جاری رہنے والے منظم قتل عام کے دوران اونی کپٹرے کی دکان خالی کرائی گئی اور پھر اسے تباہ کردیا گیا۔ بخارسٹ، رومانیہ، جنوری 1941۔ تصویریں »
21-23 جنوری کے آئرن گارڈ منظم قتل عام کے دوران سفارڈک سناگاگ کو تباہ کر دیا گیا۔ بخارسٹ، رومانیہ، جنوری 1941۔ تصویریں »
ایک عورت یہودیوں کی لاشوں کے صندوقوں کے قریب سوگ منارہی ہے جو کیلک کے منظم قتل عام میں ہلاک کردئے گئے۔ پولینڈ، 6 جولائی 1946۔ تصویریں »
کئیلتا پوگرام کے دوران ہلاک کئے جانے والے یہودیوں کی لاشوں کے صندوق۔ پولینڈ، 6 جولائی 1946۔ تصویریں »