
ریوینزبروئک حراستی کیمپ کے قیدی جبری مشقت کے دوران۔ جرمنی، 1940 اور 1942 کے درمیان۔ تصویریں »
یہودی جبری مزدوروں کا ایک دستہ۔ سیروس پیٹک ، ھنگری، 1941۔ تصویریں »
پتھر توڑنے کی مشین پر کام سے لوٹتے ہوئے جبری مزدور پتھر اُٹھا کر چھ میل سے زیادہ فاصلے پر بوخن والڈ حراستی کیمپ لاتے تھے۔ جرمنی، تاریخ نامعلوم۔ تصویریں »
پولش فوج کے یہودی جنگي قیدیوں میں سے علحدہ کیا جانے والا جبری مزدوروں کا دستہ۔ میگدے برگ، جرمنی، 1940 ۔ تصویریں »
ہنگری کی حکومت کی طرف سے قائم کئے جانے والے ایک جبری مشقت کے کیمپ کے پتھر توڑنے کے کارخانے میں جبری مشقت پر معمور یہودی مزدور۔ ٹوکج، ہنگری، 1940۔ تصویریں »
سلواک یہودی افراد جبری مشقت کے ایک کیمپ میں زیر تعمیرسڑک پر کام کے دوران۔ چیکوسلواکیہ، غالباً 1941۔ تصویریں »
سیمنز فیکٹری میں جبری مشقت پر معمور قیدی۔ آشوٹز کیمپ، پولینڈ، 1940-1944۔ تصویریں »
ایک یہودی بستی کی ورک شاپ میں جبری مشقت پر معمور یہودی مزدور جوتے بنا رہے ہیں۔ کوونو، لیتھوانیا، دسمبر 1943 ۔ تصویریں »
ایک چمڑا صاف کرنے والے کارخانے میں یہودی جبری مزدور کام کررہے ہیں۔ پولینڈ، 1944 اور 1944 کے درمیان۔ تصویریں »
جبری مشقت کیلئے گرفتار کی گئی یہودی عورتیں زبردستی چھین لئے گئے کپڑوں کو الگ الگ کر رہی ہیں۔ لوڈز یہودی بستی، پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔ تصویریں »
بڑھئی کی ایک دوکان میں جبری مشقت پر معمور بچے۔ کوونو گھیٹو، لیتھوانیا، 1941 اور 1944 کے درمیان۔ تصویریں »
"آسٹربائٹر" (مشرقی علاقوں سے لائے جانے والے کارکن) زیادہ تر مشرقی یورپ سے تعلق رکھنے والی ایسی عورتیں تھیں جنہیں جبری مشقت کیلئے جرمنی لایا گیا۔ وہ "OST" شناختی پٹی پہنے ہوئے ہیں (تصویر کے نچلے درمیانی حصہ میں) جرمنی، 1942 کے بعد۔ تصویریں »