
مرنے والوں کے ہیئر برش جو آشوٹز کو آزاد کرائے جانے کے فوراً بعد ملے۔ پولینڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔ تصویریں »
مجدانیک قتل گاہ میں لاشوں کو جلانے کی ایک بھٹی، لُبلن کے باہر۔ پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔ تصویریں »
مجدانیک کیمپ کی آزادی کے موقع پر پائی جانے والی زائکلون بی گولیاں۔ پولینڈ، جولائی 1944 کے بعد۔ تصویریں »