
جبری مشقت کے ایک کیمپ کے قیدی۔ یہ تصویر ایس ایس کے ایک معائنے کے دوران لی گئی تھی۔ ڈاخو حراستی کیمپ، جرمنی، 28 جون 1938۔ تصویریں »
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں پہنچنے والے نئے قیدی۔ بوخن والڈ، جرمنی، 1938-1940۔ تصویریں »
ریونزبروئک حراستی کیمپ کی بیرکوں کا بیرونی منظر۔ ریونزبروئک، جرمنی، مئی 1939 اور اپریل 1945 کے درمیان۔ تصویریں »
ڈرانچی کیمپ میں یہودی قیدی۔ فرانس، 1941 اور 1944 کے درمیان۔ تصویریں »
گروس روزن کیمپ میں ہتھر توڑنے والی فیکٹری کا منظر جہاں قیدیوں کو جبری مشقت پر معمور کیا گیا۔ گروسن روزن، جرمنی، 1940-1945۔ تصویریں »
پانی کے ایک ٹاور سے اتاری گئی گرس کیمپ کی تصویر۔ گرس، فرانس، 1941 تصویریں »
خاردار تاروں کی باڑوں کے اندر سے فلوسین برگ حراستی کیمپ میں قیدیوں کی بیرکوں کا منظر۔ فلوسین برگ، جرمنی، 1942 ۔ تصویریں »
ساخسین ہوسن حراستی کیمپ میں ایک قیدی کی داڑھی بناتے ہوئے۔ جرمنی، 1942۔ تصویریں »
برین ڈونک ٹرانزٹ کیمپ کے باہر ایک سائن جس کے ذریعے خبردار کیا جا رہا ہے کہ بغیر اجازت داخل ہونے والوں کو گولی مار دی جائے گی۔ برین ڈونک، بیلجیم، 1940-1944۔ تصویریں »
موٹ ہوسن حراستی کیمپ کی پتھر توڑنے والی مشین پر جبری مشقت پر معمور افراد۔ آسٹریا، تاریک غیر یقینی۔ تصویریں »
ویسٹربورک ٹرانزٹ کیمپ سے جلاوطنی۔ نیدرلنڈ 1943-1944۔ تصویریں »
لوڈز گھیٹو کے یہودیوں کو جلا وطن کر کے چیلمنو قتل گاہ پہنچانے کیلئے مال گاڑیوں میں سوار کرایا جارہا ہے۔ لوڈز، پولینڈ، 1942 اور 1944 کے درمیان۔ تصویریں »
مجدانیک کیمپ میں بیرکوں کا منظر۔ ہولنڈ، تاریخ غیر واضح۔ تصویریں »
آشوٹز ۔ برکینو کی قتل گاہ کا صدر دروازہ۔ پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔ تصویریں »