
تین یہودی بچوں کی اپنی دیکھ بھال کرنے والی خاتون کے ساتھ جنگ سے پہلے کی ایک تصویر۔ اِن میں سے دو بچے 1942 میں ہلاک ہو گئے۔ وارسا، پولینڈ، 1925 ۔ 1926 ۔ تصویریں »
جنگ سے پہلے ایک مجمع میں دو جرمنی یہودی خاندان۔ ان میں سے صرف دو افراد ہالوکاسٹ سے بچ سکے۔ جرمنی 1928۔ تصویریں »
پیوٹرکو ٹرائبونلسکی گھیٹو میں ایک یہودی خاندان۔ تصویر میں موجود تمام افراد ہالوکاسٹ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ پولینڈ، 1940۔ تصویریں »
کوونو یہودی بستی سے اسمگل کئے جانے سے کچھ دیر پہلے دو نوجوان کزن۔ ایک لیتھوانین خاندان نے اِن بچوں کو چھپا لیا اور یہ دونوں لڑکیاں جنگ کے دوران میں مرنے سے بچ گئیں۔ لیتھوانیا، اگست 1943۔ تصویریں »
کوونو گھیٹو میں دو نوجوان بھائي ایک فیملی تصویر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ اُنہیں ایک ماہ بعد مجدانک کیمپ پہنچا دیا گیا۔ کوونو، لیتھوانیا، فروری 1944۔ تصویریں »
ایک یہودی خاندان کی بہنیں اور بھائي؛ یہاں تصویر میں موجود خاندان کے دوسرے ارکان کے ساتھ ایک بہن۔ یہ ہالوکاسٹ میں نہیں بچ سکی۔ نووے زیمکی، چیکوسلواکیہ، مئی 1944۔ تصویریں »
ہنگری کے ایک یہودی خاندان کے ارکان کی تصویریں۔ اُنہیں جلاوطن کرکے آشوٹز کیمپ پہنچایا گیا جہاں اُنہیں یہ تصویر لئے جانے کے کچھ ہی دیر بعد ہلاک کر دیا گیا۔ کاپووار، ہنگری، 8 جون، 1944۔ تصویریں »