
جرمن حملہ آور فوجی بڈگاش پہنچتے ہوئے۔ پولینڈ، 18 ستمبر 1939۔ تصویریں »
مشرقی محاذ پر دسمبر 1943 میں سوویت حملہ کے دوران سوویت یونین میں جرمن فوجی۔ جرمن فوجیوں نے جون 1941 میں سوویت علاقے پر حملہ کیا لیکن اسٹالنگراڈ کی لڑائی کے بعد اُنہیں جوابی حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ 16 دسمبر 1943۔ تصویریں »
ایک جرمن فوجی دستہ تباہ شدہ سوویت ٹینک کے پاس کیچر میں سے گزرنے کی جدوجہد کر رہا ہے۔ نیول، سوویت یونین، موسم خزاں 1943 ۔ تصویریں »
برطانوی فوجی ڈی۔ ڈے کے دن نارمنڈی کے ساحلوں پر اُتر رہے ہیں۔ یہ یورپ میں جرمن فوجوں کے خلاف دوسرا محاذ قائم کرنے کی خاطر اتحادی فونوں کے فرانس پر حملے کا آغاز تھا۔ نارمنڈی، فرانس، 6 جون، 1944۔ تصویریں »
برطانوی فوجی ڈی۔ ڈے کے دن نارمنڈی کے ساحلوں پر اُتر رہے ہیں۔ یہ یورپ میں جرمن فوجوں کے خلاف دوسرا محاذ قائم کرنے کیلئے اتحادی فوجوں کی طرف سے فرانس پر حملے کا آغاز تھا۔ نارمنڈی، فرانس، 6 جون 1944۔ تصویریں »
امریکی فوجی ڈی۔ ڈے کے دن نارمنڈی کے ساحل پر اُترتے ہوئے۔ یہ اتحادی فوجوں کی طرف سے یورپ میں جرمن فوجوں کے خلاف دوسرا محاذ قائم کرنے کیئے فرانس پر حملے کی ابتدا تھی۔ نارمنڈی، فرانس، 6 جون، 1944۔ تصویریں »