
آزادی کے فوری بعد آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے بچے بیرکوں سے باہر آرہے ہیں۔ پولینڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔ تصویریں »
کیمپ کی آزادی کے فورا بعد زندہ بچ جانے والا ایک شخص۔ برجن۔ بیلسن، جرمنی، 12 اپریل 1945 کے بعد۔ تصویریں »
کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد بوخن والڈ حراستی کیمپ کے باقی ماندہ لاغر لوگ۔ جرمنی 11 اپریل سن 1945۔ تصویریں »
موٹ ہوسن کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد لاشوں کے ڈھیر۔ آسٹریا، 5 مئی 1945کے بعد۔ تصویریں »
آزادی کے فوراً بعد کیمپ میں زندہ بچ جانے والے ایک شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ برجن بیلسن، جرمنی 15 اپریل 1945 کے بعد۔ تصویریں »
آزادی کے فورا بعد ایک برطانوی خاتون ایک کیمپ کے زندہ بچ جانے والے شخص کو جوتے پہننے میں مدد دے رہی ہیں۔ برجن بیلسن، جرمنی، مئی 1945 کے بعد۔ تصویریں »
ایک شفاخانے میں زندہ بچ جانے والی یہودی عورتیں۔ سویڈن، 1946 تصویریں »
یہودی پناہ گزیں ایک بھری ہوئی باکس کار میں امریکی مقبوضہ علاقے میں واقع ایک بے گھر افراد کے کیمپ کی طرف جاتے ہوئے۔ یہ یہودی پناہ گزیں بریہا (بعد از جنگ مشرقی یورپ سے بڑی تعداد میں یہودیوں کے انخلاء) کا حصہ تھے۔ جرمنی، 1945 یا 1946۔ تصویریں »
بے دخل ہونے والے افراد کے بیڈ ریخن ھال کیمپ میں بچے۔ جرمنی، 1945۔ تصویریں »
یہودی بے گھر افراد ایک او۔ آر۔ ٹی (تربیت کے ذریعے بحالی کی تنظیم) کی سلائی ورک شاپ میں۔ لینڈز برگ، جرمنی، 1945 اور 1947 کے درمیان۔ تصویریں »
بے گھر لوگوں کے کیمپ لینڈز برگ میں ایک او۔ آر۔ ٹی (تربیت کے ذریعہ آبادکاری کی تنظیم) کی ایک آٹو مکینک کلاس۔ جرمنی، جنگ کے بعد۔ تصویریں »
ھیفہ بندرگاہ پر لنگرانداز عالیہ بیٹ ("غیرقانونی" امیگریشن) کے بحری جہاز "ھوزیہ ویج ووڈ" کی ریل پر پناہ گزینوں کا ہجوم۔ برطانوی فوجیوں نے مسافروں کو ایٹلٹ حراستی مرکز میں پہنچایا۔ فلسطین، 27 جون 1946۔ تصویریں »
پولینڈ کے یہودی پناہ گزین بابن ھاؤسن کے بے دخل افراد کے کیمپ میں پہنچ رہے ہیں جہاں جائینٹ ڈسٹری بیوشن کمیٹی اور اقوام متحدہ کے ریلیف اور آبادکاری کے ادارے نے ان کو مدد فراہم کی۔ جرمنی، 20 اگست 1947۔ تصویریں »
ریاستہائے متحدہ امریکہ میں نئے امیگرینٹس کیلئے ایک کلاس۔ جنگ کے بعد۔ تصویریں »