
ایک سائن جس میں جرمن اور لیٹوین زبانوں میں انتباہ کیا گیا ہے کہ جو لوگ باڑ کو پار کرنے کی یا ریگا گھیٹو کے رہائشیوں سے رابطے کی کوشش کریں گے اُنہیں گولی مار دی جائے گی۔ ریگا، لیٹویا، 1941-1943۔ تصویریں »
یہودیوں کو فرینکفرٹ ایم مین کے قریبی مقام ھینو سے تھیریسئن شٹٹ گھیٹو میں جلا وطن کیا جا رہا ہے۔ ھینو، جرمنی، 30 مئي، 1942۔ تصویریں »
یہودی کوونو یہودی بستی میں منتقل ہورہے ہیں۔ لیتھوانیا 1941-1942. تصویریں »
تھیراسئین شٹٹ گھیٹو میں ڈچ یہودیوں کی آمد۔ چیکوسلواکیہ، فروری 1944۔ تصویریں »
ایک یہودی بستی کے کارخانے میں جبری مشقت پر معمور ایک بچہ۔ کوونو، لیتھوانیا، 1941 اور 1944 کے درمیان۔ تصویریں »
ایک لاغر بچہ وارسا یہودی بستی کی سڑکوں پر کھانا کھا رہا ہے۔ وارسا، پولنڈ 1940 اور 1943 کے درمیان۔ تصویریں »
بچے یہودی بستی کی گلیوں میں کھانا کھا رہے ہیں۔ وارسا، پولینڈ، 1940 اور 1943 کے درمیان۔ تصویریں »
"گیہسپر" (کرفیو) کارروائی کے دوران پولینڈ کی لوڈز یہودی بستی سے یہودی بچوں کی جلاوطنی۔ ستمبر 1942 ۔ تصویریں »
وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوران ایس ایس فوجیوں نے یہودی مزاحمتی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ وارسا، پولینڈ، 19 اپریل-16 مئی، 1943۔ تصویریں »
کوونو گھیٹو سے جلا وطن ہونے سے پہلے یہودی اپنے سامان کے بنڈل اٹھائے ہوئے۔ لیتھوانیا، اکتوبر، 1943۔ تصویریں »
جلاوطن یہودیوں کے ذاتی سامان کو رکھنے کیلئے ایک یہودی عبادت گاہ یعنی سیناگاگ کو گودام کے طور پر استعمال کیا گيا۔ زیگیڈ گھیٹو، ہنگری 1944۔ تصویریں »
کوونو گھیٹو میں عمارت کے کھنڈر، اِس عمارت کو اُس وقت نذر آتش کر دیا گیا تھا جب گھیٹو کو حتمی طور پر تباہ کرنے کے دوران جرمنوں نے وہاں چھپے ہوئے یہودیوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی۔ کوونو، لیتھوانیا، 1944۔ تصویریں »