
ایگنیس مینڈل اڈاچی
پیدا ہوا:1918, بوڈاپیسٹ، ہنگری
اِس کلپ میں دریائے دانوب کے کناروں پر لوگوں کو بچانے کی کارروائی اور راؤل ویلن برگ کے کردار کو دکھایا گیا ہے۔ ذاتی تاریخ »
ایگنیس مینڈل اڈاچی
پیدا ہوا:1918, بوڈاپیسٹ، ہنگری
اِس کلپ میں یہودیوں کو جلاوطنی سے بچانے کے لئے راؤل ویلن برگ کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔ ذاتی تاریخ »
پریبن منچ ۔ نیلسن
پیدا ہوا:1926, اسنیکرسٹن، ڈنمارک
یہودیوں کو بحفاظت سویڈن لیجانے والی کشتیوں کے پار کرانے کے سلسلے میں لی گئی احتیاطی تدابیر۔ ذاتی تاریخ »
پریبن منچ ۔ نیلسن
پیدا ہوا:1926, اسنیکرسٹن، ڈنمارک
اس کلپ میں اپنے ہم وطن یہودی شہریوں کی مدد کے سلسلے میں ڈنمارک کے لوگوں کی ذمہ داریوں کی وضاحت کی گئی ہے۔ ذاتی تاریخ »
باربرا لیڈر مین روڈ بیل
پیدا ہوا:1925, برلن، جرمنی
اپنی جعلی دستاویزات کا پہلا سیٹ وصول کرتے ہوئے۔ ذاتی تاریخ »
ٹینا اسٹروبوس
پیدا ہوا:1920, ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈ
نیدرلینڈ میں خفیہ تحریک کیلئے پیغام رسانی کے فرائض ادا کرتے ہوئے ذاتی تاریخ »
ٹینا اسٹروبوس
پیدا ہوا:1920, ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈ
ٹینا کے گھر میں چھپنے کی جگہ اور الارم سسٹم۔ ذاتی تاریخ »
شارلین شیف
پیدا ہوا:1929, ھوروخوو، پولینڈ
ھوروخود یہودی بستی میں بچے کھانا اسمگل کر کے اندر لاتے ہوئے۔ ذاتی تاریخ »
بلانکا روتھس چائلڈ
پیدا ہوا:1922, لوڈز، پولنڈ
اِس کلپ میں لوڈز یہودی بستی سے جلاوطنی کی سرگرمیوں کو دکھایا گیا ہے۔ ذاتی تاریخ »
ھیٹی ڈی انکونا ڈیلیو
پیدا ہوا:1930, ایمسٹرڈیم، ھالینڈ
چھپ کر زندگی گزارنے کی دشواریاں۔ ذاتی تاریخ »
ڈیوڈ (ڈوڈی) برگ مین
پیدا ہوا:1931, ویلیکئے۔ بخکوف، چیکوسلواکیہ
ڈاخو کی لاشیں جلانے کی بھٹی میں لیجائے جانے سے پہلے بستی کے مکینوں نے اُنہیں بچا لیا۔ ذاتی تاریخ »