
سام اٹزکووٹز
پیدا ہوا:1925, مکاؤ، پولینڈ
آشوٹز کیمپ میں موجود گیس چیمبر۔ ذاتی تاریخ »
ابراھیم بومبا
پیدا ہوا:1913, جرمنی
اِس منظر میں ٹریبلنکا میں گیس کے ذریعے ہلاکت کی کارروائی دکھائی جا رہی ہے۔ ذاتی تاریخ »
ابراھیم بومبا
پیدا ہوا:1913, جرمنی
اِس کلپ میں ٹریبلنکا میں عورتوں کے گیس چیمبر میں داخل ہونے سے پہلے اُن کے بال کاٹے جا رہے ہیں۔ ذاتی تاریخ »
ابراھیم بومبا
پیدا ہوا:1913, جرمنی
ٹریبلنکا گیس چیمبروں کا ایک منظر ذاتی تاریخ »
روتھ ویبر
پیدا ہوا:1935, آسڑوویک، پولینڈ
آشوٹز میں موجود لاشیں جلانے کی بھٹی۔ ذاتی تاریخ »
میسو (مائیکل) ووگل
پیدا ہوا:1923, جاکوس، چیکوسلواکیہ
آش وٹز۔ برکیناؤ میں لاشیں جلانے کی بھٹی کا منظر۔ ذاتی تاریخ »
ٹوماسز (ٹوئوی) بلاٹ
پیدا ہوا:1927, ازبیکا، پولینڈ
سوبی بور کی قتل گاہ میں گیس کے ذریعے قیدیوں کو ہلاک کرنے کی کارروائیاں۔ ذاتی تاریخ »