
بارٹ اسٹرن
پیدا ہوا:1926, ہنگری
اِس منظر میں دکھایا گیا کہ بارٹ کیسے آشوٹز کیمپ کی آزادی کے وقت بچنے میں کامیاب ہو گئے۔ ذاتی تاریخ »
گرڈا وائزمین کلائین
پیدا ہوا:1924, بیلسکو، پولینڈ
امریکی فوجیوں کی طرف سے چیکوسلواکیہ میں آزاد کرائے جانے کا منظر۔ ذاتی تاریخ »
کرٹ کلائن
پیدا ہوا:1920, والڈورف، جرمنی
چیکو سلواکیہ کے ایک گاؤں میں موت کے مارچ سے بچ نکلنے والا ایک گروپ۔ ذاتی تاریخ »
سام اٹزکووٹز
پیدا ہوا:1925, مکاؤ، پولینڈ
آزادی کے بعد کے اولین لمحات۔ ذاتی تاریخ »
ابراھیم لیونٹ
پیدا ہوا:1924, وارسا، پولنڈ
ڈاخو کیمپ سے شروع ہونے والے موت کے سفر سے ابراھیم کی آزادی کے کچھ ہی دیر بعد کا منظر ذاتی تاریخ »
ایلن زم
پیدا ہوا:1920, کولو، پولینڈ
اِس کلپ میں برجن۔ بیلسن سے آزاد ہونے کی کیفیت کو دکھایا گیا ہے۔ ذاتی تاریخ »
پیٹ لنچ
پیدا ہوا:, ریاستہائے متحدہ امریکہ
آزادی کے وقت کیمپ میں زندہ بچ جانے والوں کی حالت۔ ذاتی تاریخ »
پیٹ لنچ
پیدا ہوا:, ریاستہائے متحدہ امریکہ
کیمپ کی آزادی کے وقت زندہ بچ جانے والوں کی دیکھ بھال کیلئے ایک ہسپتال کا قیام۔ ذاتی تاریخ »
پیٹ لنچ
پیدا ہوا:, ریاستہائے متحدہ امریکہ
کیمپ میں زندہ بچ جانے والے خوراک کی کمی سے بدحال اور شدید طور پر بیمار افراد کی دیکھ بھال۔ ذاتی تاریخ »
پیٹ لنچ
پیدا ہوا:, ریاستہائے متحدہ امریکہ
ڈاخو کے ایک ذیلی کیمپ میں زندہ بچ جانے والوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔ ذاتی تاریخ »
جارج سالٹن
پیدا ہوا:1928
آزادی کے وقت جارچ کی جسمانی حالت۔ ذاتی تاریخ »
جارج سالٹن
پیدا ہوا:1928, پرزیمیسل، پولنڈ
امریکی فوجوں کی مدد سے حاصل ہونے والی آزادی کا منظر۔ ذاتی تاریخ »
ڈیلیس پیٹن
پیدا ہوا:, ریاستہائے متحدہ امریکہ
ڈاخو کیمپ کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی کے بارے میں ڈیلیس کی یادیں۔ ذاتی تاریخ »
ایڈورڈ وییز
پیدا ہوا:, امریکہ
ڈاخو آزادی کے فوراً بعد۔ ذاتی تاریخ »
فرینک ہمبرگر
پیدا ہوا:, ریاستہائے متحدہ امریکہ
اوہرڈرف کیمپ کا منظر۔ ذاتی تاریخ »
جیمز روز
پیدا ہوا:, ریاستہائے متحدہ امریکہ
جیمز ڈاخو سے متعلق اپنے تاثرات بتا رہے ہیں۔ ذاتی تاریخ »
رابرٹ پیٹن
پیدا ہوا:, ریاستہائے متحدہ امریکہ
ماؤتھوسن کی آزادی کے وقت کا منظر اور پھر اسی جگہ پر 2000 میں اُن کا دورہ۔ ذاتی تاریخ »