
لیھ ہمرسٹائن سلورسٹائن
پیدا ہوا:1924, پراگ، پولینڈ
ہالوکاسٹ کے بعد کی صورت حال اور زندہ بچ جانے والوں کی تلاش۔ ذاتی تاریخ »
لیھ ہمرسٹائن سلورسٹائن
پیدا ہوا:1924, پراگ، پولینڈ
جنگ کے بعد یروشلم اور تل ابیب پہنچنے پر لیھ کے جذبات و احساسات۔ ذاتی تاریخ »
روتھ ویبر
پیدا ہوا:1935, آسڑوویک، پولینڈ
جنگ ختم ہونے کے بعد کراکو کے یتیم خانے میں روتھ اپنی تلخی اور نفرت کا اظہار کر رہی ہیں۔ ذاتی تاریخ »
ٹامس بوئرگینتھل
پیدا ہوا:1934, لوبوچنا، چیکوسلواکیہ
جنگ کے بعد مائگریشن کے دوران پیش آنے والی مشکلات کی ایک جھلک۔ ذاتی تاریخ »
رینے اسلاٹکن
پیدا ہوا:1937, ٹیپلٹز سینوف، چیکوسلواکیہ
جنگ کے بعد کوسیٹز کے ایک اسکول میں سام دشمنی کا سامنا۔ ذاتی تاریخ »
آئرین ہزمے
پیدا ہوا:1937, ٹیپلٹزے شینوف، چیکوسلواکیہ
اِس کلپ میں جنگ کے بعد کے فرانس میں کیتھلک یتیم خانوں کی صورتِ حال کی وضاحت کی گئی ہے۔ ذاتی تاریخ »
مرے پینٹائرر
پیدا ہوا:1925, کراکو،پولینڈ
جنگ کے بعد کراکو میں سام دشمنی کا ماحول۔ ذاتی تاریخ »
ابراھیم کلوسنر
پیدا ہوا:, امریکہ میں
اِس کلپ میں جنگ کے بعد زندہ بچ جانے والوں کو ایک دوسرے سے ملانے کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔ ذاتی تاریخ »
گرڈا ھاس
پیدا ہوا:1922, آنس باخ، جرمنی
جنگ کے بعد گرڈا امریکہ میں اپنے والد سے دوبارہ مل گئیں۔ ذاتی تاریخ »
میڈلین ڈیوٹش
پیدا ہوا:1930, بیریہووو (بیریگزاز)، چیکوسلواکیہ
جنگ کے بعد کے تجربات۔ ذاتی تاریخ »
رفکا موسکووٹز گلاٹز
پیدا ہوا:1937, ڈیبریکن، ہنگری
کیبوٹز میں رہائش اور زبان کی مشکلات کا سامنا۔ ذاتی تاریخ »
سام اشپیگل
پیدا ہوا:1922, کوزینٹس، پولینڈ
امریکہ جانے والے بحری جہاز کے اندر کے حالات۔ ذاتی تاریخ »
سام اشپیگل
پیدا ہوا:1922, کوزینٹس، پولینڈ
ہالوکاسٹ کے دوران بقا کے تصورات کی عکاسی۔ ذاتی تاریخ »