Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہولوکاسٹ: طلبا کے لئے تعلیمی ویب سائٹ
تمام سندیں
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں »
[1-50/65]
صفحات: 1
2
ایگنیس مینڈل اڈاچی. اِس کلپ میں دریائے دانوب کے کناروں پر لوگوں کو بچانے کی کارروائی اور راؤل ویلن برگ کے کردار کو دکھایا گیا ہے۔
ابراھیم بومبا. اِس منظر میں ٹریبلنکا میں گیس کے ذریعے ہلاکت کی کارروائی دکھائی جا رہی ہے۔
ابراھیم لیونٹ. وارسا یہودی بستی میں عام صورتِ حال کا ایک منظر
بینجمن (بیرل) فیرنز. یہاں مبینہ جنگی مجرموں کے خلاف ثبوت جمع کرنے کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔
بینجمن (بین) میڈ. یہ 1939 میں جرمن قبضے کے فوری بعد وارسا ہے۔ یہاں اُسے سام دشمنی کا سامنا کرنے کا پہلا تجربہ ہوا۔
بینجمن (بین) میڈ. 1943 میں وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوران بستی جل کرہی ہے۔
چیم اینگیل. سوبی بور کی بغاوت اور اپنے فرار کی یادیں بیان کرتے ہوئے۔
چیم اینگیل. سوبی بور میں بغاوت کا منصوبہ۔ چیم [گستاو] ویگنر کا حوالہ دے رہے ہیں جو سوبی بور کا ڈپٹی کمانڈر تھا۔
شارلین شیف. ھوروخوو یہودی بستی میں بچوں کیلئے ایک خفیہ اسکول۔
ایستھر راب. اِس کلپ میں سوبی بور میں ہونے والی بغاوت کی منصوبہ بندی دکھائی گئی ہے۔
امینویل ٹینے. اِس کلپ میں مئیخو یہودی بستی کے قیام کو دکھایا گیا ہے۔
فرٹزی وائیز فرٹزشل. آش وتز میں انتخاب کا عمل۔
فرانز ووہلفاہرسٹ. یہ کلپ گراز کی قید سے متعلق ہے۔
گرڈا وائزمین کلائین. امریکی فوجیوں کی طرف سے چیکوسلواکیہ میں آزاد کرائے جانے کا منظر۔
گرڈا بلیک مین ولچ فورٹ. کیوبا داخلے کی اجازت نہ ملنے پر "سینٹ لوئس" جہاز کے مسافروں کے تاثرات۔
ھینی ھرش لیب مین. جرمنی میں یہود مخالف جذبات کا اظہار اور اُنہیں ہراساں کرنے کی کوششیں۔
ھیسی لیونسن ٹافٹ. فرانس کے جنوب میں نائیس کے مقام پر والد اپنے خاندان کیلئے ویزے کے حصول میں کوشاں۔
جوزف اسٹالنے وارڈزالا. جرمنی کے جبری مشقت کے کیمپوں میں پولینڈ سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کیلئے یہ بیج لگانا لازمی تھا۔
لیئو شنائڈرمین. آش وٹز کیمپ میں اُن کی آمد، انتخاب کا عمل اور اُن کے خاندان سے علیحدگی کی صورت حال۔
مرے پینٹائرر. جنگ کے بعد کراکو میں سام دشمنی کا ماحول۔
میسو (مائیکل) ووگل. آش وٹز میں آمد کا منظر۔
نیلز بیمبرگر. 1940 میں ڈنمارک پر جرمن حملہ۔
سارا (شیلا) پیریٹز ایٹونز. ایک چھوٹی بچی کی حیثیت سے چھپے رہنے کے تجربے سے گزرتے ہوئے۔
سموئل گروبر. یہ معلوم ہونے پر کہ وہ یہودی ہیں، ایک جرمن لڑکی کا رد عمل۔
سیگفرائیڈ ہلبریخ. گراس روزن کیمپ کے حالات اور جبری مشقت۔
ٹوماسز (ٹوئوی) بلاٹ. سوبی بور کی قتل گاہ میں گیس کے ذریعے قیدیوں کو ہلاک کرنے کی کارروائیاں۔
ولاڈکا (فیجیلے) پیلٹل میڈ. وارسا یہودی بستی کے باہر ایک عمارت کے اندر سے یہودی بستی کو جلتا دیکھتے ہوئے ولاڈکا کے تاثرات۔
ولیم (ویلیک) لکسنبرگ. پولینڈ پر جرمن حملے کی پہلی رات۔
ایڈورڈ ایڈلر. یہاں جنگ سے قبل اُن کے ایک غیر جرمن عورت کے ساتھ تعلقات کی بنا پر گرفتاری اور قید میں ڈالنے کی صورت حال واضح کی گئی ہے۔
یوہنا گیریشٹر نیومین. وہ ھیمبرگ، جرمنی میں سام دشمن اقدامات کے بارے میں وضاحت کر رہے ہیں۔
ولاڈکا (فاگیلے) پیلٹیل میڈ. یہاں وہ اپنی والدہ اور بھائی کی وارسا گھیٹو سے ٹریبلنکا جلاوطنی کا حال بیان کر رہی ہیں۔
یوہنا گیریشٹر نیومین. ھیمبرگ میں کرسٹل ناخٹ اودامات کا حال بیان کر رہی ہیں۔
ھنے ھرش لیبمین. وہ لی چیمبون۔سر۔لگنون میں چلڈرنز ایڈ سوسئیٹی (او ایس ای) کے دورے اور وہاں زندگی کے بارے میں وضاحت کرتی ہیں۔
بینو ہیلمر. لوڈز یہودی بستی کے حالات کا بیان۔
بارٹ اسٹرن. آشوٹز میں جلاوطنی کی تفصیلات کا بیان
بیلا جیکبووچ ٹووے. آزادی کے بعد برجن-بیلسین کے ایک ہسپتال میں داخلے کے دوران بیلا ایک برطانوی فوجی کی آمد کا حال بیان کرتی ہیں
چیم اینجل. سوبیبور میں آمد کا بیان۔
ایڈورڈ ایڈلر. ایڈورڈ سیخسین ھاؤسن کیمپ کے قریب واقع اورانین برگ کے قصبے میں جلاوطنی اور پکڑ دھکڑ کا حال بیان کر رہے ہیں
ایڈورڈ لیسنگ. ایڈورڈ جبری طور پر یہودی شناخت کے بیج پہننے کے بارے میں تفصیل بیان کرتا ہے
فرٹزی ویز فریٹشل. وہ آش وٹز سے موت کے مارچ کا حال بیان کرتی ہیں
گرڈا ویسمین کلائن. وہ بئیلسکو کی یہودی بستی میں اپنی سالگرہ منانے کا حال بتاتی ہیں۔
جان کومسکی. جان دوسری جنگ عظیم کے آغاز کے بعد کراکاؤ کے حالات بیان کر رہے ہیں۔
جوہنا گیریکٹر نیومین. جوہنا بیان کرتی ہیں کہ ان کے خاندان نے البانیا ہجرت کرنے کیلئے ویزا کیسے حاصل کیا۔
جولین نوگا. جولین لوسن برگ میں حالات بیان کر رہے ہیں۔
کرٹ کلائن. وہ جرمنی سے ہجرت کرنے میں پیش آنے والی دشواریاں بیان کر رہے ہیں۔
لیو بریتھولز. 1943 میں لیو نے ایک فرانسیسی خفیہ مزاحمتی تحریک میں شمولیت اختیار کر لی۔ یہاں وہ تحریک کی تربیت اور کارروائیوں کی رضاحت کر رہے ہیں۔
لیف ڈونڈے. لیف اپنے خاندان کے ڈنمارک سے سویڈن فرار کی صورت حال بیان کرتا ہے۔
ایلیسا (لیسا) نسبوم ڈرمین. ایلیساناروچ جنگل میں جوزف گلازمین کے زیر قیادت نکیما (انتقام) نامی ایک حامی جماعت میں شامل ہونے کے بارے میں بتاتی ہیں۔
ایلیسا (لیسا) نسبوم ڈرمین. لیسا حامی جماعتوں کی سرگرمیاں بیان کرتے ہوئے
لوسین ہورن. لوسین لوبلن پر جرمن قبصے کا حال بیان کرتی ہے
[1-50/65]
صفحات: 1
2