United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate

 

بچاؤ اور مزاحمت — مصنوعات


لی چیمبون کے پیسٹر کی انجیل جنہوں نے یہودیوں کو بچایا

یہ خاندانی انجیل آندرے ٹروکمے کی ہے اور اس میں وہ شرحیں بھی ہیں جو اُنہوں نے اپنے وعظ ونصیحت کیلئے تیار کی تھیں۔ ٹروکمے فرانس کے شہر لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنان میں ایک پروٹیسٹنٹ پیسٹر تھے۔ جنگ کے دوران اُنہوں نے اور قصبے کے رہنے والے لوگوں نے یہودیوں خاص طور پر یہودی بچوں اور دوسرے لوگوں کو جرمنوں سے پناہ دی تھی۔ اِس کارروائی نے ہزاروں پناہ گزینوں کو بچایا جس میں تقریبا 5،000 یہودی بھی شامل تھے۔ ایک حصے میں فرانسیسی زبان میں اُن کے ہاتھ کی لکھی ہوئی عبارت ہے "خوش وہ لوگ ہیں جو انصاف کیلئے پیاسے اور بھوکے ہیں؛ کیونکہ اُنہی کو سکون حاصل ہو گا"۔

— US Holocaust Memorial Museum - Collections


متعلقہ مقالات:

بچاؤ اور مزاحمت »


ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

بچاؤ »
لی چیمبون ۔ سر ۔ لیگنان »

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.