United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate

 

پولینڈ میں یہودی بستیاں — مصنوعات


لوڈز یہودی بستی سے سنگر کی ایک سلائی مشین

سنگر کی اس سلائی مشین کو پولینڈ میں لوڈز کی یہودی بستی کے موچی استعمال کیا کرتے تھے۔ مئی 1940 سے جرمنوں نے یہودی بستی میں فیکٹریاں قائم کرنا شروع کردیں اور یہودی رہائشیوں کو جبری مشقت کے لئے استعمال شروع کردیا تھا۔ اگست 1942 تک یہودی بستی میں تقریبا 100 فیکٹریاں قائم ہوچکی تھیں۔ بڑی فیکٹریوں میں جرمن فوج کے لئے کپڑا، خاص طور پر وردیاں تیار کی جاتی تھیں۔۔

— US Holocaust Memorial Museum - Collections

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.