United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate

 

مقبوضہ یورپ میں جرمن حکومت — مصنوعات


جولیان نوگا قیدی کا یونیفارم جیکٹ

فلاسین برگ حراستی کیمپ سے ملی ایک نیلی اور سلیٹی دھاری دار جیکٹ۔ جیکٹ کے بائيں طرف سامنے والے حصے پر لکھا حرف "پی" یہ اشارہ کرتا ہے کہ اسے پولینڈ سے تعلق رکھنے والے کسی غیر یہودی قیدی نے پہنا تھا۔ جرمن زبان میں "پول" کے لئے "پی" لکھا جاتا تھا۔ قیدی جولیان نوگا نے اپنی اس جیکٹ کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہالوکاسٹ میموریل میوزم کو عطیہ کردیا تھا۔

— US Holocaust Memorial Museum - Collections


متعلقہ مقالات:

مقبوضہ یورپ میں جرمن حکومت »
نازی کیمپ کا نظام »


ہولوکوسٹ انسائکلوپیڈیا سے متعلقہ مضامین:

نازی کیمپ »
ہالوکاسٹ »

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.