
وارسا کی یہودی بستی کے یہودیوں کو جلاوطنی کے دوران یہودی بستی سے مارچ کرتے ہوئے لیجایا جا رہا ہے۔ وارسا پولینڈ، 1942-1943۔ تصویریں »
وارسا یہودی بستی سے یہودیوں کی جلاوطنیاں۔ وارسا پولینڈ، 1943 تصویریں »
ایس ایس کمانڈر جوئرگن اسٹروپ (بائيں سے تیسرے نمبر پر) جس نے وارسا کی یہودی بستی میں بغاوت کچل دی تھی۔ وارسا، پولینڈ، 19 اپریل اور 16 مئی کے درمیان۔ تصویریں »
وارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران جرمن سپاہیوں نے زیر زمین پناہ گاہ میں چھپے ہوئے یہودیوں کو گرفتار کر لیا۔ وارسا پولینڈ، اپریل – مئی 1943 تصویریں »