
جنرل گورنمنٹ میں یہودیوں کے اسٹوپکی جبری مشقت کے کیمپ میں قیدی۔ اسٹوپکی، پولینڈ، 1941-1942 تصویریں »
پلاسزاؤ کیمپ میں زنانہ قیدیوں کا ایک گروپ۔ پلاسزاؤ، پولینڈ، 1943-1944 تصویریں »
جبری مشقت پر معمور قیدی۔ بوخن والڈ حراستی کیمپ، جرمنی، 1940 اور 1945 کے درمیان۔ تصویریں »
جبری مشقت پر معمور مزدور آش وٹز میں نکاسی آب کے ایک نالے کی کھودائی کر رہے ہیں۔ آش وٹز، پولینڈ، 1942-1943۔۔ تصویریں »