
نیورمبرگ کے عدالتی محل کا ہوائی منظر جہاں بین الاقوامی جنگی عدالت نے 22 نامور جرمن افسروں کے جنگی جرائم کے خلاف مقدمہ چلایا۔ نیورمبرگ، نومبر، 1945 تصویریں »
نیورمبرگ کے مقدمے کے دوران امریکی گاڈز نے عدالتی محل سے منسلک قید خانے میں بڑے نازی جنگی مجرموں پر سخت نگرانی رکھی۔ نیورمبرگ، جرمنی، نومبر 1945 تصویریں »
نیورمبرگ مں جنگی مجرموں کے خلاف بین الاقوامی فوجی عدالت کے مقدمے کے دوران مدعا علیہ استغاثہ کی جانب سے دستاویزات پیش کئے جانے والی کاروائی سن رہے ہیں۔ 22 نومبر 1945 تصویریں »
1961 میں یروشلم میں مقدمے کے دوران ایڈولف آئکمین نوٹس لے رہے ہیں۔ تصویریں »