
سیخ سین ھاؤسن حراستی کیمپ میں باوردی قیدی تکونی بیج پہنے نازی گارڈز کی نگرانی میں جمع ہو رہے ہیں۔ سیخ سین ھاؤسن، جرمنی، 1938۔ تصویریں »
آش وٹز (آش وٹز 1) کے مین کیمپ میں کچن بیرکوں، برقی باڑ اور بڑے گیٹ کا منظر۔ تصویر میں سامنے کے منظر میں "ایلبیٹ ماخٹ فرائی" کا نشان ہے۔ یہ تصویر سوویت فوجوں کی طرف سے اس کیمپ کی رہائی عمل میں آنے کے بعد لی گئی۔ آش وٹز، پولینڈ، 1945۔ تصویریں »
بوخن والڈ حراستی کیمپ میں رول کال کے دوران قیدی۔ اُن کی وردی پر تکونے بیج اور شناختی نمبر موجود ہیں۔ بوخن والڈ، جرمنی، 1938 ۔ 1941 . تصویریں »