
لوڈز گھیٹو کے یہودیوں کو جلا وطن کر کے چیلمنو قتل گاہ پہنچانے کیلئے مال گاڑیوں میں سوار کرایا جارہا ہے۔ لوڈز، پولینڈ، 1942 اور 1944 کے درمیان۔ تصویریں »
ٹریبلنکا کیمپ کیلئے جلاوطنی کے دوران سیڈلیس کی یہودی بستی میں یہودیوں کو جمع کرکے ریل وے اسٹیشن کی طرف جبراً مارچ کروایا جا رہا ہے۔ سیڈلیس، پولینڈ، 21-24 اگست، 1942۔ تصویریں »
وارسا کی یہودی بستی کے یہودیوں کو جلاوطنی کے دوران یہودی بستی سے مارچ کرتے ہوئے لیجایا جا رہا ہے۔ وارسا پولینڈ، 1942-1943۔ تصویریں »