
وارسا یہودی بستی میں، یہودی بچے سوپ کے پیالوں کے ساتھ۔ وارسا، پولینڈ، ca 1940 ۔ تصویریں »
لوڈز یہودی بستی کی ایک فیکٹری میں جبری مشقت پر مامور ایک یہودی آدمی اور بچی۔ لوڈز، پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔ تصویریں »
لوڈز یہودی بستی کی منڈی میں متفرق سامان فروخت کرنے والوں کے درمیان ایک کمسن بچی۔ لوڈز، پولینڈ 1941. تصویریں »