
ایس ایس سینٹ لوئیس کا پوسٹ کارڈ۔ مئی 1939 تصویریں »
"سینٹ لوئیس" نامی بحری جہاز پر سوار پناہ گزین اس اطلاع کا انتظار کر رہے ہیں کہ کیا کوبا اُنہیں داخل ہونے کی اجازت کی اجازت دے گا یا نہیں۔کیوبا میں ہوانا کے ساحل پر، 3 جون 1939 تصویریں »
"سینٹ لوئیس" جہاز کو کیوبا سے یورپ لوٹنے پر مجبور کئے جانے کے بعد بیلجیم کے سرکاری اہلکار جہاز کے عرشے پر۔ بیلجیم نے کچھ مسافروں کو بیلجیم میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ اینٹ ورپ، بیلجیم، جون 1939 تصویریں »