
رویل ہوٹل جو نازی جرمنی سے یہودی پناہ گزينوں کے متعلق ایویان کانقرنس کا جائے وقوع تھا۔ ایویان۔لیس۔بینز، فرانس، جولائی 1938۔ تصویریں »
ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نمائندے مائرن ٹیلر نازی جرمنی سے نکالے گئے یہودی پناہ گزینوں سے متعلق ایویان کانفرنس سے خطاب کررہے ہيں۔ ایویان۔لیس۔بینز، فرانس، 1938۔ تصویریں »