
جرمن نسل اور نوآبادکاری کے مرکزی دفتر (آر یو ایس ایچ اے) کی طرف سے بے دخل کئے گئے پولش افراد کے اکٹھا ہونے کا مقام۔ سول، پولینڈ، 24 ستمبر، 1940۔ تصویریں »
جرمنوں نے پولینڈ ریاست کی نشانیاں تباہ کردیں۔ یہاں دو جرمن فوجی کراکاؤ میں گرن والڈ کی یادگار کے برابر کھڑے ہیں۔ پولینڈ 1940۔ تصویریں »
فرانس کی شکست کے بعد ایڈولف ہٹلر اور اس کا ذاتی آرکیٹکٹ، البرٹ اسپیئر، پیرس میں۔ پیرس، فرانس، 23 جون 1940 تصویریں »
اتحادی افواج کی طرف ست آزادی دلائے جانے سے کچھ ہی دیر پہلے فرانسیسی مزاحمت کے جنگ جوؤں نے مقبوضہ فرانس کے تمام علاقوں میں بغاوت کی آگ لگا دی۔ یہاں مرسیلے کی بغاوت کے دوران جنگ جو ہتھیار اکھٹے کررہے ہیں۔ مرسیلے، فرانس، اگست 1944 تصویریں »