
جرمن پراپیگنڈا وزیر جوزف گوئبلز کا کتابوں کو نذر آتش کرنے کی رات پر خطاب۔ برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔ تصویریں »
برلن میں کتابوں کو نذر آتش کئے جانے کے دوران طلباء اور ایس اے کے ارکان گاڑی سے وہ کتابیں باہر نکال رہے ہیں جنہیں "غیر جرمن" قرار دیا گیا تھا۔ بینر پر تحریر ہے: "جرمن طالب علم غیر جرمن جزبے کے خلاف مارچ کر رہے ہیں۔" برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔ تصویریں »
سام دشمنی سے متعلق بچوں کی ایک کتاب دئر گفٹ پلز (زہریلی کھمبی) کا سرورق۔ یہ کتاب جرمنی میں دئر اسٹوئرمر ورلیگ نے شائع کی۔ تصویریں »