
ایڈولف ہٹلر کی صدر بول وون ہنڈنبرگ کے ساتھ ملاقات کے بعد رائخ چانسلری سے روانگی کے وقت لوگوں کا ایک ہجوم ایڈولف ہٹلر کے لئے نعرے لگا رہا ہے۔ برلن ، جرمنی، 19 نومبر 1932۔ تصویریں »
1932 ميں ایک انتخابی مہم کے دوران نازی تحریک کی حمایت میں نکالا جانے والا ایک جلوس۔ برلن، جرمنی، 11 مارچ 1932 تصویریں »